میثاق ازل
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - قرآن میں مدکور وہ عہد بندگی جو اللہ تعالٰی نے روزِ ازل تمام ارواح سے لیا تھا، پیمانِ الست، مثاق الست۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - قرآن میں مدکور وہ عہد بندگی جو اللہ تعالٰی نے روزِ ازل تمام ارواح سے لیا تھا، پیمانِ الست، مثاق الست۔